اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے نیویارک کے سفر میں ناروے میں مختصر قیام کے دوران ناروے کی وزیر خارجہ محترمہ اینہ اریکسن سورایدہ کے ساتھ ٹیلیفون پر گفتگو کی۔
اس گفتگو میں دو طرفہ تعلقات اور مشترکہ ایٹمی معاہدے کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گیا۔
ایرانی وزیر خارجہ کل رات نیویارک کے لئے روانہ وہئے جہاں وہ اقوام متحدہ کی اقتصادی اور سماجی اعلی کونسل کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔
/129
14 جولائی 2019 - 09:30
News ID: 960873
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے نیویارک کے سفر کے دوران ناروے میں مختصر قیام کے دوران ناروے کی وزیر خارجہ کے ساتھ ٹیلیفون پر گفتگو کی۔